تعلیم و روزگار
اوپن یونیورسٹی کے کورسس میں داخلوں کی تاریخ میں توسیعی
مزید تفصیلات کیلئے امیدوار قریبی اسٹیڈی سنٹر یا یونیورسٹی پورٹل www.braouonline.in پر کلک کرسکتے ہیں۔ یا انفارمیشن سنٹر 040-23680290 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
حیدرآباد: ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں (تعلیمی سال 23-2022)کے تحت بی اے، بی کام، بی ایس سی اور پی جی ایم اے، ایم کام، ایم ایس سی، ایم بی اے، بی ایل آئی ایس سی، ایم ایل آئی ایس سی، پی جی ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسوں میں راست آن لائن داخلہ کی آخری تاریخ میں 15ستمبر تک توسیعی کردی گئی۔
مزید تفصیلات کیلئے امیدوار قریبی اسٹیڈی سنٹر یا یونیورسٹی پورٹل www.braouonline.in پر کلک کرسکتے ہیں۔ یا انفارمیشن سنٹر 040-23680290 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
a3w