جرائم و حادثات
برقعہ پوش لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ، اعتراض پر مقدمہ درج
جوبلی ہلز پولیس نے 3 لڑکوں کو گرفتار کرلیا۔ ان تینوں پر الزام ہے کہ انھوں نے برقعہ پوش لڑکیوں کو غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ گاڑیوں پر جاتے ہوئے دیکھ کر اعتراض کیا تھا۔

حیدرآباد: جوبلی ہلز پولیس نے 3 لڑکوں کو گرفتار کرلیا۔ ان تینوں پر الزام ہے کہ انھوں نے برقعہ پوش لڑکیوں کو غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ گاڑیوں پر جاتے ہوئے دیکھ کر اعتراض کیا تھا۔
ان لڑکوں پر الزام ہے کہ انھوں نے گالی گلوج کی تھی۔
جوبلی ہلز پولیس نے ان تینوں لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
گرفتار شدگان کا تعلق پرانے شہر کے سنتوش نگر سے بتایا جاتا ہے۔