تعلیم و روزگار
گروپ IV کی جائیدادوں کیلئے تاحال 2 لاکھ 48 ہزار درخواستیں وصول
تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کو گروپ iv کی مختلف جائیدادوں پر تقررات کیلئے آج اتوار تک 2,48,955 درخواستیں وصول ہوئیں۔
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کو گروپ iv کی مختلف جائیدادوں پر تقررات کیلئے آج اتوار تک 2,48,955 درخواستیں وصول ہوئیں۔
آن لائن درخواستوں کے ادخال کا عمل 30 دسمبر سے شروع ہوا تھا جس کا اختتام 30 جنوری کو ہوگا۔
گروپ iv کی 8039 جائیدادوں پر تقررات کیلئے کمیشن نے اعلامیہ جاری کیا تھا۔
a3w