دہلی

چیف منسٹرتلنگانہ ،دہلی میں بی آر ایس کے دفتر کا افتتاح کریں گے

دہلی کے وسنت وہار میں 20,000 مربع فیٹ پریہ دفتر پھیلا ہوا ہے جو عصری سہولیات سے لیس ہے۔وزیر عمارات وشوارع ویمولاپرشانت ریڈی، رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار نے گذشتہ روز اس عمارت کامعائنہ کیا تھا اور افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیاتھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو جمعرات 4مئی کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے نوتعمیر شدہ دفتر کا افتتاح انجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد