تلنگانہ

حیدرآباد کے بعد نلگنڈہ میں سب سے زیادہ رقم، شراب اور دیگر اشیاء ضبط

کلکٹریٹ میں سنٹرل الیکشن کمیشن کے ذریعہ مقرر کردہ انتخابی اخراجات کے انسپکٹرس، انتخابی اخراجات کمیٹیوں، لیڈ بینک منیجر، ایکسائز اور دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس ہو۔

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی حیدرآباد کے بعد، نلگنڈہ ضلع میں سب سے زیادہ رقم، شراب اور دیگر اشیاء ضبط کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
نقدرقومات، شراب اور دیگر اشیاء کی ضبطی میں تلنگانہ سرفہرست
بھاری رقومات کی نقد معاملت میں خطرہ لاحق ہوسکتا ہے
ٹاسک فورس ساؤتھ زون میں ”معمول“ کی وصولی کا ایک دوسرے پر الزام۔ فرضی شکایت پر کانسٹبل معطل
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم

 نلگنڈہ کے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرو کلکٹر آر۔ وی کرنن نے کہا کہ ضلع کلکٹریٹ میں سنٹرل الیکشن کمیشن کے ذریعہ مقرر کردہ انتخابی اخراجات کے انسپکٹرس، انتخابی اخراجات کمیٹیوں، لیڈ بینک منیجر، ایکسائز اور دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس ہو۔

انہوں نے کہاکہ ضلع میں اب تک، ضلع شکایات کمیٹی نے پولیس اور فلائنگ اسکواڈ کے ذریعہ 33 اشیاء ضبط کیں۔انہوں نے بتایا کہ 63 لاکھ 7 ہزار 930 کروڑ روپے کی نقدی اور دیگر اشیاء ضبط کی گئیں۔

a3w
a3w