شمالی بھارت

عصمت ریزی کے ملزم کو متاثرہ سے شادی کی شرط پر ضمانت منظور

الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے عصمت ریزی کے ملزم کو ضمانت دے دی جس کو پوسکو ایکٹ کے تحت بک کیا گیا ہے۔

لکھنؤ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے عصمت ریزی کے ملزم کو ضمانت دے دی جس کو پوسکو ایکٹ کے تحت بک کیا گیا ہے۔

بتایاجاتاہے کہ شادی کے لئے عدالت نے ضمانت منظور کی ہے۔رہائی کے اندرون 15 دن وہ متاثرہ لڑکی سے ساتھ شادی کرے گا۔

عدالت نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو شادی کی تاریخ سے اندرون ایک ماہ میریج رجسٹرڈ کروانا ہوگا۔

a3w
a3w