انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ اسپائی تھرلر فلم میں کام کریں گے!

چرچا ہے کہ دونوں جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں اس فلم کی ہدایت کاری سوجائے گھوش کر رہے ہیں سوجائے لکھنے کی سطح میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے۔

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ اسپائی تھرلر فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں سہانا خان فلم دی آرچیز سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے ایک ساتھ فلم میں ہونے کی خبریں بھی چند ماہ قبل سامنے آئی تھیں ۔

متعلقہ خبریں
سوناکشی سنہا کی سالگرہ، والد شتروگھن سنہا نےشیئر کی خاص تصویریں
ممبئی میں 28دسمبر کو سفارتکاروں کیلئے ”ڈنکی“ کی خصوصی اسکریننگ
سہانا خان نے کی عالیہ بھٹ کی تعریف
بیٹی اور داماد پر قاتلانہ حملہ، مادھوی کے باپ کو 10 سال قید کی سزا
افضل انصاری اور بیٹی نصرت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

چرچا ہے کہ دونوں جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں اس فلم کی ہدایت کاری سوجائے گھوش کر رہے ہیں سوجائے لکھنے کی سطح میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے۔

 کہا جا رہا ہے کہ شاہ رخ اور سہانا دسمبر کے آخر میں اس بلا عنوان فلم کا اسکرپٹ پڑھنے کے لیے ایک ساتھ بیٹھیں گے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں شروع ہو سکتی ہے۔