جموں و کشمیر

عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو در پیش مسائل کو دور کرنے کے لئے پر عزم ہے۔یہ باتیں وزیر اعلیٰ نے جمعہ کلے روز 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔

سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو یہاں رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف عوامی امور پر بات چیت کی۔

متعلقہ خبریں
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
تشکیل حکومت کا دعویٰ بہت جلد کیا جائے گا: فاروق عبداللہ
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
دفعہ 370، کشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس میں قرار داد کی منظوری متوقع
عوامی تعاون سے ہی نیشنل کانفرنس پھر سُرخ رو ہوئی: فاروق عبداللہ

انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو در پیش مسائل کو دور کرنے کے لئے پر عزم ہے۔یہ باتیں وزیر اعلیٰ نے جمعہ کلے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔


انہوں نے کہا: ‘ آج رابطہ دفتر میں کئی وفود سے ملاقات کی اس دوران ان کی باتیں سنی اور مختلف عوامی معاملات پر کھل کر گفتگو کی’ان کا کہنا تھا: ‘ ہم جوابدہ حکمرانی کے لیے پرعزم ہیں اور عوام کے خدشات کو خلوص اور عجلت کے ساتھ حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں’۔