حیدرآباد

حیدرآباد و سکندرآباد کی مختلف مساجد میں نماز تراویح (سواء پارہ)

مسجد باؤلی زیبا باغ، آصف نگر میں چاند رات سے نماز تراویح میں حافظ فیروز عالم سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

حیدرآباد: جامع مسجد خواجہ گلشن، مہدی پٹنم میں چاند رات سے حافظ منتجیب احمد صدیقی امام مسجد ہذا نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد باؤلی زیبا باغ، آصف نگر میں چاند رات سے نماز تراویح میں حافظ فیروز عالم سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll مسجد حضرت سید شاہ عباد اللہ قادریؒ شاہ کالونی، چنچل گوڑہ میں چاند رات سے نماز تراویح میں حافظ و قاری محمد عظیم روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll جامع مسجد حضرت عمر فاروقؓ، عثمانیہ یونیورسٹی ملازمین کالونی، شیخ پیٹ، حیدرآباد میں مفتی دلشاد خان نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ تفسیر بھی ہوگی۔

ll مسجد حضرت محی الدین پاشاہ زرین کلاہؒ نور خاں بازار میں حافظ وزارت علی نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد عبداللہ حسین خان، چپل بازار میں حافظ محمد عاقب نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد علی الکربی مامیڈی پلی، پہاڑی شریف میں حافظ سید ہاشم حسینی روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد ابراہیم جی پی آر کوارٹرس، گچی باؤلی میں حافظ محمد موسیٰ رضوی نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد کھڑاویں والے شاہ صاحبؒ محلہ سلطان پورہ، نور خاں بازار میں حافظ و قاری ابوالکلام نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll مسجد نوائیط، شکر گنج میں نماز تراویح میں حافظ شیخ عبدالرحیم روزانہ سواء پارہ قرآن مجید سنائے گے۔ نماز عشاء8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد رحمانیہ باٹا سنگرام میں نماز تراویح میں حافظ و قاری محمد معظم سواء پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد بندہ شاہ صاحبؒ، ریاست نگر میں نماز تراویح میں حافظ محمد افروز عطاری سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:15 بجے ہوگی۔

ll مسجد درگاہ حضرت نذر محبوب شاہ قادریؒ، ڈی پوچم پلی نزد منڈل دنڈیگل پولیس اسیشن ضلع میڑچل میں حافظ و قاری محمد منور علی قادری روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد حضرت سیدن صاحبؒمٹی کا شیر، قریب گلزار حوض میں حافظ تعظیم الدین نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ قرآن سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد عزیز منان پی ایس نگر کالونی، مانصاحب ٹینک میں حافظ عفاف احمد نماز تراویح میں روزانہ سواء پارہ قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کے لئے مسجد کی چوتھی منزل پر علیحدہ نظم رہے گا۔

ll مسجد پہاڑی شریف درگاہ حضرت سیدنا بابا شرف الدین سہروردیؒ میں نماز تراویح میں حافظ و قاری پیرزادہ سید محی الدین سہروردی قادری روزانہ سواء پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll جامع مسجد فتح اللہ بیگ ریلوے اسٹیشن یاقوت پورہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں حافظ و قاری محمد عامر نظامی 5 رمضان سے نماز تراویح میں سواء پارہ سنائیں گے۔

ll جامع مسجد قطب شاہی، لنگر حوض میں نماز تراویح میں حافظ و قاری محمد نور الدین سواء پارہ قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد عثمانیہ، سنار گلی، دبیرپورہ میں نماز ترایح میں حافظ و قاری محمد اشتیاق عالم سواء پارہ قرآن مجید تلاوت کریں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد محبوبیہ، ریاست نگر بازار میں حافظ و قاری محمد عمران سواء پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

ll مسجد ظہیریہ اکبر باغ، ٹولی چوکی میں حافظ محمد مصطفی ظہیر سواء پارہ سنائیں گے۔

ll مسجد رقیہ، الکاپور میں حافظ شیخ امیر الدین روزانہ سواء پارہ سنائیں گے۔

ll مسجد غوث الثقلین، وٹے پلی، فلک نما پیالس میں نماز تراویح میں حافظ و قاری محمد عادل شریف قادری سواء پارہ قرآن پاک سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔