تعلیم و روزگار
آئندہ سال اپریل میں گروپI مین امتحان کاانعقادمتوقع
گروپI پریلمنری ٹسٹ کے انعقادکے 10دن کے اندرنتائج کا اعلان کرنے پر کمیشن سنجیدگی سے غورکررہاہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن‘ آئندہ سال اپریل میں گروپ Iمین امتحان منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
گروپI پریلمنری ٹسٹ کے انعقادکے 10دن کے اندرنتائج کا اعلان کرنے پر کمیشن سنجیدگی سے غورکررہاہے۔
پریلمنری ٹسٹ کے نتائج کے اعلان کے بعد کمیشن طلبہ کوگروپIمین امتحان کی تیاری کیلئے کم ازکم 3مہینہ کا وقفہ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔