تعلیم و روزگار

پی جی کورسس میں داخلوں کی قطعی مرحلہ کی کونسلنگ

انٹرنس ٹسٹ میں کامیاب امیدوار‘آن لائن سرٹیفکیٹس کی جانچ کیلئے 4 دسمبر کورجسٹریشن کراسکتے ہیں اور5 دسمبر کو امیدواروں کی تفصیلات کی توثیق کی جائے گی۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی نے جمعہ کے روز تلنگانہ اسٹیٹ کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ (ٹی ایس سی پی جی ای ٹی)2002 کی قطعی مرحلہ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری کیاہے۔

انٹرنس ٹسٹ میں کامیاب امیدوار‘آن لائن سرٹیفکیٹس کی جانچ کیلئے 4 دسمبر کورجسٹریشن کراسکتے ہیں اور5 دسمبر کو امیدواروں کی تفصیلات کی توثیق کی جائے گی۔

6اور 7 دسمبر کوویب آپشن دستیاب رہے گا۔ 11 دسمبر کو نشست الاٹ کی جائے گی اور امیدواروں کو 12 اور15دسمبرکو متعلقہ کالج میں رپورٹنگ کرنا ہوگا۔

مزید تفصیلات کیلئے www.ouadmissions.com پر کلک کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w