مذہب

بلیچنگ مخلوط پانی سے وضو و غسل

بلوچینگ پاؤڈر میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ناپاک ہو؛ اس لئے جب تک اتنی مقدار میں نہ ملایاجائے کہ جس سے پانی کا سیلان اور بہاؤ متأثر ہوجائے، اس سے وضو و غسل کیا جاسکتا ہے۔

سوال:- پانی میں بلیچنگ پاؤ ڈر ملانے سے ایک قسم کی بو پیدا ہوجاتی ہے، اس پانی سے وضو یا غسل کرسکتے ہیں یا نہیں؟ (محمد اسجد، ملے پلی)

جواب:- بلوچینگ پاؤڈر میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ناپاک ہو؛ اس لئے جب تک اتنی مقدار میں نہ ملایاجائے کہ جس سے پانی کا سیلان اور بہاؤ متأثر ہوجائے، اس سے وضو و غسل کیا جاسکتا ہے۔