مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 19 اپریل کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں19  اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں19  اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1451۔ بہلول خان لودھی نے دہلی پر قبضہ کیا۔

1770۔ کیپٹن جیمس کک آسٹریلیا پہنچنے والے پہلے مغربی شخص بنے۔

1775۔ برطانوی نو آبادیات کے خلاف امریکی بغاوت کا آغاز ہوا۔

1782۔امریکہ کا پہلا سفارتخانہ نیدرلینڈ کے ہوگ میں قائم ہوا۔

1852۔ کیلی فورنیا ہسٹوریکل سوسائٹی کی تشکیل۔

1882۔ چارلس ڈارون کی موت ہوئی۔

1906۔ فرانس کے سائنسداں پیرے اور ان کی بیوی میری کیوری راجدھانی پیرس میں ایک سڑک حادثہ میں ہلاک۔ انہوں

نے مقناطیس اور ریڈیو ایکٹیویٹی پر اپنی بیوی میری کیوری کے ساتھ کافی ریسرچ کی تھی۔

1910۔ دمدار ستارے کو پہلی بار کھلی آنکھوں سے دیکھا گیا۔

1919۔ امریکہ کے لیسلی ارون نے پیراشوٹ سے پہلی بار چھلانگ لگائی۔

1933۔ امریکہ کے اس وقت کے صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے گولڈ اسٹیندر کو چھوڑنے کا اعلان کیا۔

1936۔ فلسطین میں یہودی مخالف فساد شروع ہوئے۔

1945۔ سوویت یونین اور گواٹیمالا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔

1948۔ برما اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔

1950۔ شیاما پرساد مکھرجی کابینہ سے استعفیٰ دینے والے پہلے کابینی وزیر بنے۔

1954۔ پاکستان کی آئین ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبانوں کے طور پر منظور کیا۔

1955۔ مشہور شکاری جم کاربیٹ کا انتقال ہوا۔

1960۔ جنوبی کوریا صدر سنگمین ری کے خلاف طلبا کا وسیع مظاہرہ شروع ہوا۔

1971۔ سوویت یونین نے دنیا کے پہلے خلائی اسٹیشن سالیوت۔1 کو زمین کے مدار میں قائم کیا۔

1972۔ بنگلہ دیش دولت مشترکہ کا رکن بنا۔

1973۔ سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1975۔ ہندستان کا پہلا سیٹلائٹ آریہ بھٹ چھوڑا گیا۔

1978۔ وائی نورون اسرائیل کے صدر منتخب ہوئے۔

1989۔ افریقی ملک سیئرا لیون نے جمہوریت کا اعلان کیا۔

1998۔ میکسکو کے عظیم شاعراوکارتاویو پاج کا انتقال ہوا۔

1999۔ جرمنی کے چانسلر شروڈر نے نئے برلن جمہوریہ کااعلان کیا۔

2005۔ جرمنی کے قدامت پسند کارڈنل جوزف ریٹزنگر پوپ بنیڈیکٹ چنے گئے۔

2011۔ کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو نے کمیونسٹ پارٹی آف کیوبا کی مرکزی کمیٹی میں 45 برس تک رہنے کے بعد

استعفی دیا۔

ذریعہ
یو این آئی