تلنگانہ

انٹر میڈیٹ امتحانات : تین طلبہ نقل نویسی میں پکڑے گئے

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا پر امن آغاز ہوا.آج ریاست بھر میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے لیے سیکنڈ لینگویج امتحان منعقد ہوا جس میں پرچہ سوالات کا سیٹ -A استعمال کیا گیا۔

حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا پر امن آغاز ہوا.آج ریاست بھر میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے لیے سیکنڈ لینگویج امتحان منعقد ہوا جس میں پرچہ سوالات کا سیٹ -A استعمال کیا گیا۔

جملہ 507754 طلبہ کو امتحان میں شرکت کرنا تھا تاہم 488112 طلبہ نے ہی امتحان تحریر کیا 19641 طلبہ امتحان سے غیر حاضر رہے۔

جملہ تین طلبہ کو نقل کرتے ہوئے پکڑلیاگیا جن میں کریم نگر، نظام آباد اور جنگاوں سے ایک ایک طالب علم شامل ہے۔

a3w
a3w